راولپنڈی(پی پی آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف مری میں درج مقدمے کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر سماعت کل ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز کی چھٹی کے باعث آج سماعت نہ ہوسکی۔ شیخ رشید کی جانب سے سردار عبدالرازق خان ایڈوکیٹ نے گزشتہ روز درخواست دائر کی تھی
Next Post
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ
Tue Feb 7 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں وفاقی وزرا کے علاوہ سینئر حکام نے شرکت کی، وزارت […]
