خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

لکی مروت(پی پی آئی) لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 12 دہشت گر ہلاک ہوگئے۔ ذرا ئع کے مطابق دہشت گرد لکی مروت سے ٹانک کی طرف جارہے تھے کہ پولیس نے دہشت گردوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس میں تمام 12 دہشت گرد مارے گئے۔
پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا، دہشت گردوں نے دسمبر 2022 میں 6 پولیس اہلکاروں کو شہید کیا تھا۔دوسری جانب ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق ہتھالہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، 20 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔کوئیک رسپانس فورس کے پہنچنے پر حملہ آور فرار ہو گئے تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔