خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد(پی پی آئی) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے، تحریک انصاف قانون اور آئین کی جنگ لڑ رہی ہے۔ذرا ئع کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ حکومت پی ٹی آئی کے خلاف انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے، مجھ پر 26 فروری کو 5 ایف آئی آرز کاٹی گئیں، مجمع کو اکسانے کی کوشش کا الزام لگایا گیا ہے، تمام مقدمات سیاسی اور انتقامی کارروائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے دور میں جرائم کی شرح میں کمی آئی تھی۔