مردان(پی پی آئی)مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔پی پی آئی کے مطابق اس حوالے سے ترجمان کا بتانا ہے کہ طیارے نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Next Post
امراض قلب اور انسولین، کینسر اور ڈپریشن کی ادویات کی شدید قلت
Wed Feb 8 , 2023
فارماسیوٹیکل کمپنیوں کا مؤقف ہے کہ میڈیسن کے خام مال دستیاب نہیں میڈیکل اسٹورز والوں کا کہنا ہے کہ کمپنیاں ادویہ سپلائی نہیں کررہی ہیں کراچی (پی پی آئی) کراچی میں امراض قلب اور انسولین، کینسر اور ڈپریشن کی ادویات کی شدید قلت دیکھی جا رہی ہے،اس سلسلے میں میڈیکل […]
