شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب

کراچی (پی پی آئی) ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پی پی آئی کے مطابق سندھ رینجرز نیساجد عرف گولی کو گذشتہ برس گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کیا تھا۔ پولیس نے تفتیش ناقص پہلوؤں پر کی جس کے سبب ملزم کے خلاف مناسب قانونی کارروائی نہیں ہو سکی اور وہ بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔