ملک بھر میں کورونا وا ئرس کے مزید 30مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 30مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار784کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 30 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.63 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 08مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Next Post

ترکیہ زلزلے میں پھنسے 15 پاکستانی طلبا وطن واپس پہنچ گئے

Sat Feb 11 , 2023
لاہور (پی پی آ ئی) ترکیہ زلزلے میں پھنسے 15 پاکستانی طلباوطن واپس پہنچ گئے، طلباپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز 708 کے ذریعے استنبول سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پہنچے۔ترکیہ میں پاکستانی سفارت خانے کی خصوصی کاوشوں سے طلبابحفاظت پاکستان واپس پہنچے، واپس آنے […]