خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر یو اے ای پہنچ گئے

دبئی(پی پی آ ئی) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔عسکری ادارے انٹر سروسز پبلک ریلیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔یو اے ای آمد پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔آرمی چیف سید عاصم منیر سے صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان نے ملاقات کی، جس میں علاقائی صورت حال اور دو طرفہ تعاون سمیت شراکت داری بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔