پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ، 20 افراد قتل

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آباد میں جرائم کی شرح بڑھ گئی، رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہونے کے بعد 20افراد کو قتل کر دئیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں اقدام قتل کے 15 واقعات میں 25 افراد زخمی ہوئے، اسلام آباد میں جنوری میں خواتین سے زیادتی اوراغوا برائے تاوان کے 75 واقعات ہوئے، اسلام آباد میں جنوری میں اغوا برائے تاوان کی 2 وارداتیں ہوئیں، جنوری میں اسلام آباد میں 90 گاڑیاں اور 325 موٹرسائیکلیں چوری ہوئیں، رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں ڈکیتی کے 195 واقعات ہوئے۔کرائم ڈیٹا کے مطابق اسلام آباد میں جنوری میں اسنیچنگ کے 90 واقعات پیش آئے، رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں چوری اور نقب زنی کے 220 واقعات رپورٹ ہوئے۔