اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں مہنگائی معاشی بحران کی وجہ سے ہے: حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنماحماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی معاشی بحران کی وجہ سے ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکو مت کی احمکانہ پالیسیوں کی وجہ سے مہنگا ئی ہو ئی ہے۔انہوں نے کہا کہ معاشی بگار اتنا بڑھ گیا ہے کہ اب پوری قوم کو شدید مشکل وقت کا سامنا ہے۔ افسوس کے پچھلے دس ماہ سے ارباب اختیار کی توجہ این آر و 2 اور تحریک انصاف کو فکس کرنے پر ہی رہی ہے۔