نئی دہلی: سابق بھارتی بیٹسمین وورکری رامن کولکتا نائٹ رائیڈرز کے بیٹنگ کوچ مقرر کردیے گئے ۔رامن اس سے قبل گزشتہ برس کنگز الیون پنجاب کے اسسٹنٹ کوچ کی حیثیت سے بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔رامن نے بھارت کی جانب سے 11ٹیسٹ اور 27ون ڈے میچوں میں شرکت کی ہے ۔
Thu Jan 23 , 2014
میلبورن: پرتھ اسکارچرز کے پاکستانی آل راﺅنڈر یاسر عرفات رواں ماہ سرجری کرائیں گے ۔پرتھ اسکارچرز کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق عرفات رواں ماہ کے آخر میں اپنے انگوٹھے کی سرجری کرائیں گے جس کے باعث وہ لیگ کے بقیہ میچوں میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے ۔عرفات بگ باش کے رواں سیز ن میں […]