اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گھی، تیل اور بسکٹ سے لے کر صابن تک ہر چیز مہنگی کردی گئی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) حکومت نے تمام اشیا پر جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیکنگ والی تمام اشیا پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔جس کے بعد خوردنی تیل، گھی بسکٹ، مصالحہ جات، جام، جیلی، نوڈلز، بچوں کے کھلونے، چاکلیٹ اور ٹافیاں مہنگی ہوگئی ہیں۔نئے نوٹی فکیشن کا اطلاق میک اپ کے سامان، شیونگ فوم، شیونگ جیل، شیونگ کریم، شیونگ بلیڈز، شیمپو، کریم، لوشن، صابن اور ٹوتھ پیسٹ پر بھی ہوگا۔سیلز ٹیکس کی شرح بڑھنے سے ٹی وی، ایل ای ڈی, ایل سی ڈی، اسمارٹ موبائل فونز، آئی پوڈز، کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ اور گیجٹس، جوسر، بلینڈرز، شیکرز اور دیگر الیکٹرنکس مشینری بھی مہنگی ہوگئی۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافے سے عوام پر 50 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑتا ہے۔