اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آخری ترک شہری کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے:شہبازشریف

انقرہ(پی پی آ ئی)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں سے اپیل ہے ترک بھائیوں کی مدد کیلئے آگے بڑھیں، ترکیہ میں آخری شہری کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ترک میڈیا کو انٹرویودیتے ہو ئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترکیہ زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر بے حد افسوس ہے، نقصان بہت زیادہ ہے جتنی بھی امداد کی جائے کم ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اب تک 500 ٹن سے زائد امدادی اشیا پہنچا چکے ہیں، 30 ہزار سے زائد ترک زلزلے میں جاں بحق ہوئے، وزرا اور پارلیمنٹ نے ترک بھائیوں کی مدد کیلئے ایک، ایک ماہ کی تنخواہیں عطیہ کیں۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آیا ترکیہ نے ہمیشہ ہماری مدد کی،2010 سیلاب کے بعد صدر طیب اردگان نے دورہ کیا، لاکھوں ڈالر امداد دی، امدادی سامان میں سردیوں کے خیمے اور دیگر اشیا شامل ہیں۔وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ انسانیت کی بھلائی سے بڑا کوئی کام نہیں ہے، کاش ہم کسی خوشی کے موقع پر آئے ہوتے، ترکیہ میں آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔