اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امپورٹڈ حکومت نے ہر معاملے میں قوم کو مایوس کیا ہے: فرخ حبیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے ہر معاملے میں قوم کو مایوس کیا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پشاور کے بعد کراچی میں بھی دہشت گرد پہنچ گئے وزیر داخلہ رانا ثنا کو پی ٹی آئی کے کیخلاف مقدمات بنانے سے فرصت نہیں ہے اور شہباز شریف اپنا ملک چھوڑ کر ترکی میں فوٹو سیشن کروارہا ہے۔ اے پی سی کا کہہ کر خود تلاش گمشدہ ہوگئے ہے۔ اس امپورٹڈ حکومت نے ہر معاملے میں قوم کو مایوس کیا ہے۔ایک اور ٹو یٹ میں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیر دفاع پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا سرکاری اعلان کر رہا ہے۔ شرم نہیں آتی رجیم سازش سے پہلے وزیراعظم عمران خان کے دور میں 16ارب ڈالرز سے زائد غیر ملکی کرنسی کے زخائر موجود تھے جو اس امپورٹڈ حکومت نے 10 ماہ میں ختم کرکے ڈیفالٹ کا اعلان کردیا ہے۔