اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے حکو مت پر طنز کرتے ہو ئے کہا کہ موجودہ حکومت میں جو جتنا بڑا جوکر اتنا بڑا عہدہ ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ تو ئٹر پر اپنی ٹو یٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ”پاکستان کی معیشت کی بگڑتی صورتحال پرعالمی میڈیا میں شدیدتشویش ہے،معیشت کو بچانے کی بجائے عمران خان کوسیاسی نقصان پہنچانے کی سوچ میں گم طاقتورحلقوں نے پاکستان کی معیشت مسخروں کے حوالے کر دی جن کی گفتگو پراب ہنسی کے بجائے رونا آتا ہے،موجودہ حکومت میں جو جتنا بڑا جوکر اتنا بڑا عہدہ ہے“۔
Next Post
صدر عارف علوی کابیٹا مسلح افواج کیخلاف سوشل میڈیا مہم میں ملوث ہے: شرجیل میمن
Sun Feb 19 , 2023
کراچی(پی پی آ ئی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ صدر عارف علوی کو ایوان صدر کے عہدے اور کردار کو سمجھنا چاہئے،صدر کو ٹائیگر فورس کے ممبر کی طرح کام نہیں کرنا چاہئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شرجیل انعام میمن نے کہاکہ صدر […]
