سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمر کوٹ،کلانکر جھیل میں زائرین کی کشتی الٹ گئی، 6 افراد ڈوب گئے،3 لاشیں نکال لی گئیں

عمر کوٹ (پی پی آ ئی) عمرکوٹ کے علاقے کلانکر جھیل میں زائرین کی کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈھوب کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو رضا کاروں نے 3 افراد کی لاشوں کو نکال لیا ہے باقی ڈھوبنے والوں کی لاشوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے کشتی میں 10 افراد سوار تھے۔عمرکوٹ کے ڈھورونارو کے گاؤں کنھار کے رہائشی افراد سیھڑ فقیر کی درگاہ کی زیارت کے بعد واپس اپنے گاؤں جارہے تھے کہ کشتی کلانکر جھیل میں الٹ گئی۔جاں بحق ہونے والوں میں خاتون سمیت تین افراد کی لاشوں کو جھیل سے نکال لیا گیا۔ جبکہ دیگر تین کی تلاش کے لئے جاری ریسکیو آپریشن کو اندھیرے کے باعث روک دیا گیا ہے۔دوسری جانب حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔