لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پر ویز بٹ نے اپنی ٹو یٹ میں سابق وزیر اعظم عمران پر طنز کرتے ہو ئے کہا ہے کہ لاہور انتظامیہ کو زمان پارک کا نام تبدیل کر کے ضمانت پارک رکھ دینا چاہیے کیونکہ یہاں بیٹھے ایک شخص کو ہر کیس میں ضمانت مل جاتی ہے۔
Next Post
سکیورٹی فورسز کا سمندر میں آپریشن، 3 ارب روپے کی منشیات برآمد
Tue Feb 21 , 2023
کراچی(پی پی آئی) سکیورٹی فورسز نے پاکستان کی سمندری حدود میں بڑا آپریشن کرتے ہوئے 3 ارب روپے کی منشیات برآمد کر لیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آپریشن میں پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے حصہ لیا، آپریشن انٹیلی جنس کی معلومات کی […]
