شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ حکومت کا گنے کی امدادی قیمت 450 روپے من مقرر کرنیکا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی) سندھ حکومت نے گنے کی نئی فصل کی امدادی قیمت 450 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مشیر زراعت سندھ منظور وسان کا کہنا ہے کہ گنے کی قیمت 450 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری کیلئے سندھ کابینہ کو سمری بھیج دی گئی ہے۔رہنما پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ گنے کی قیمت 450 روپے فی من کرنے سے آباد کار کمر سیدھی کر سکیں گے، سندھ میں 4 ماہ پہلے گنے کی قیمت 302 روپے فی من مقرر کی گئی تھی۔