خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے 24 رہنما اور کارکن ڈسٹرکٹ جیل لیہ

، 24 کو ڈسٹرکٹ جیل بھکر اور 25 راجن پور جیل منتقل
لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے دوران گذشتہ روز لاہور سے گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کار کنو ں کو صوبے کی دور دراز جیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے 24 رہنما اور کارکن ڈسٹرکٹ جیل لیہ منتقل کیے گئے ہیں جبکہ 24 کو ڈسٹرکٹ جیل بھکر اور 25 کو راجن پور جیل منتقل کیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی کو اٹک جیل جبکہ اعظم سواتی کو رحیم یار خان جیل منتقل کیا گیا ہے۔مراد راس کو ڈی جی خاں، سینٹر ولید اقبل کو لیہ اور عمر سرفراز چیمہ کو بھکر جیل منتقل کیا گیا ہے۔محمد مدنی کو بہاولپور اور اشد عمر کو راجن پور منتقل کیا گیا ہے۔