خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ فوڈ اتھارٹی ٹیم کا کلفٹن کے متعدد ریسٹورانٹ اور بکریوں پر چھاپے

کراچی (پی پی آ ئی)صوبائی وزیر خوراک مکیش کمار چاولہ اور ڈائریکٹر جنرل آغا فخر کی ہدایت پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے خصوصی مہم کا آغاز کر دیا۔ مہم کامقصد رمضان المبارک میں عوام کو معیاری کھانے پینے کی اشیاکی دستیابی کو یقینی بنانا ہے،مہم کے تحت سندھ فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ساؤتھ یاسین سبزوئی نے ٹیم کے ہمراہ کلفٹن کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔معروف بیکریز،اسنیکس اور دودھ کی دوکانوں پر اشیا کے معیار کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران مختلف دوکانداروں کو 15 دن کے وارننگ نوٹسز جاری کی جائے۔