اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیکیورٹی کو اگر نقصان پہنچا تو ذمیدار زرداری کا بچہ ہو گا۔سماجی
را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ مریم نواز کو 18 گاڑیوں کا پروٹوکول جبکہ سابق وزیراعظم عمران خان، جن پر قاتلانہ حملہ ہوا، اْن کی رہائش سے سیکیورٹی املاک ہٹانا قائم مقام حکومت کی صرف جانبداری نہیں بلکہ سازش ہے۔ عمران خان کی سیکیورٹی کو اگر نقصان پہنچا تو ذمیدار زرداری کا بچہ ہو گا۔
