ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں پی ٹی آئی

کارکنوں کی گرفتاری کیلئے مانسہرہ میں حلف برداری
بفہ(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے سابق اراکین اسمبلی اور کارکنوں نے جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں عدالتی گرفتاری کا حلف اٹھایا۔پی پی آئی کے مطابق مانسرہ کے علاقے بفہ میں ایک تقریب کے دوران سابق اراکین اسمبلی اور کارکنوں نے اجتماعی طور پر گرفتاری دینے کا عہد کیا۔