نالاائق اعظم شہباز شریف نے 50 سالہ مہنگائی کاریکارڈ توڑ دیاہے: فرخ حبیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نالاائق اعظم شہباز شریف نے 50 سالہ مہنگائی کاریکارڈ توڑ دیاہے۔ اپنی ٹو یئٹ میں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت تنخواہ دار اور دیہاڑی دار طبقہ کا گزر بسر ناممکن ہوگیا ہے غریب فاقوں پر آگیا ہے بجلی کے بلوں میں اضافہ کے بعد مزید 3.23 روپے فی یونٹ سری چارج لگادیا گیا جس کی مد میں 335 ارب روپے کا عوام کی جیبوں میں ڈاکہ ڈالا جارہا ہے۔

Next Post

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ

Thu Mar 2 , 2023
کراچی (پی پی آ ئی) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.89 روپے مہنگا ہونے کے بعد 268 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے۔گزشتہ کاروباری روز کے ا ختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 275روپے کی سطح پر بند ہوا۔ اسی طرح انٹر بینک مارکیٹ میں 4.61 روپے اضافہ […]