سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عثمان مختار کی فلم ’گلابو رانی‘ 20 مارچ کو ریلیز کی جائے گی

کراچی (پی پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایت کار اور سینماٹوگرافر عثمان مختار کی بین الاقوامی اعزاز یافتہ شارٹ ہارر فلم ’گلابو رانی‘ کا دوسرا اور آخری ٹریلر جاری ہوتے ہی بتایا گیا ہے کہ فلم 20 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق فلم کی کہانی ایک نوجوان اختر کے گرد گھومتی ہے جس کا داخلہ 150 سال پرانی یونیورسٹی میں ہوجاتا ہے۔ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے اسے ہاسٹل کے ونگ سی میں رہنا پڑتا ہے، جس سے کئی پْراسرار کہانیاں جڑی ہوتی ہیں پھر اس کے ساتھ جو ہوتا ہے اس کا اس نے تصور تک نہیں کیا ہوتا۔عثمان مختار کی شارٹ ہارر فلم ’گلابو رانی‘ نے مزید 7 بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لئیہیں فلم کو عثمان مختار اور معراج حق نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ سینماٹوگرافی فرقان گْل کی ہے اور کہانی علی مراد اور زنیرہ انعام نے لکھی ہے۔شارٹ فلم کے اہم کرداروں میں اسامہ جاوید حیدر، معراج حق، دانیال افضال، عمر عبداللہ، نتاشا اعجاز اور خوشحال خان شامل ہیں