چلاس(پی پی آ ئی)راولپنڈی سے سکردو جانے والی بد قسمت کوسٹرشاہراہ قراقرم پر ضلع دیامر کے علاقہ ہڈور کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی،مسافر کوچ گہری کھائی میں جا گری،حادثے میں 4 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کا کہناتھا کہ مسافر کوچ راولپنڈی سے سکردو جا رہی تھی کہ شاہراہ قراقر م چلاس کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق اور18 زخمی ہو گئے،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
Next Post
راولپنڈی سے سکردو جانیوالی مسافر کوچ کا حا دثہ
Sun Mar 5 , 2023
قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا اظہار افسوس گلگت(پی پی آ ئی)راولپنڈی سے سکردو جانے والی بد قسمت کوسٹرشاہراہ قراقرم پر ضلع دیامر کے علاقہ ہڈور کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ،حادثے میں 4 مسافر جاں بحق اور18 زخمی ہو گئے۔ […]
