اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدرآباد اور ٹنڈوالہیار کے گوٹھ سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود گیس کنکشن سے محروم

لیاری میں پھول پتی لائن کے قریب پو ٹنڈوالہیار(پی پی آئی) نظام مصطفی سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی امام الدین شیخ سے حیدرآباد اور ٹنڈوالہیار کے مختلف گوٹھوں وفد نے ملاقات کی اور کئی برسوں سے درخواستیں دیئے جانے اور سپریم کورٹ کے احکام کے باوجود گیس کنکشن نہ دیئے جانے پر توجہ دلائی۔ پی پی آئی کے مطابق گوٹھ اعوان فقیر، گوٹھ بشیر راجپوت، گوٹھ چودھری عبدالرحمان آرائیں،گوٹھ گل لاشاری، گوٹھ درگاہ سید ابوروشاہ سانگھڑ، گوٹھ دریاخان مسرک، گوٹھ ابراہیم مسرک،گوٹھ غلام حسین کلیری،گوٹھ سائیں فرمان شاہ،گوٹھ عیسیٰ مسرک، بھلے ڈنومسرک کے معززین نے ان گوٹھوں کے مکینوں کو درپیش دیگر مسائل سے بھی آگاہ کیا۔