ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا واٹس ایپ ہیک ہیک واٹس ایپ2روز بعد بھی ریکور نہیں ہوسکا

کراچی (پی پی آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہاہے کہ2روز سے میرا واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے، ابھی تک ریکور نہیں ہوا،خدشہ ہے کہ میرے موبائل ڈیٹا کو کسی خاص مقصد کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے، میرا واٹس اپ ہیک کرنے والوں کو شرمندگی ہی ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس کا مزید کہناتھا کہ اس سے قبل بھی میری مختلف ویڈیوز کو جوڑ کر ایک آڈیو بنائی گئی تھی، کسی کی نجی زندگی میں مداخلت چوری کے زمرے میں آتا ہے۔