مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چوہدری کی 20 مارچ تک عبوری ضمانت منظور

لاہور (پی پی آ ئی)سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی 20 مارچ تک عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف تھانہ ریس کورس میں کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج ہے، پی ٹی آئی رہنما نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر سیشن کورٹ سے عبوری ضمانت کیلئے رجوع کیا، عدالت نے فواد چوہدری کی درخواست منظور کرتے ہوئے پولیس کو 20 مار چ تک گرفتاری سے روک دیاہے۔عدالت نے فواد چوہدری کو پچاس ہزار روپے کے مچلکے اور شامل تفتیش ہونے کا حکم جاری کر دیا ہے۔