مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق7 پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچ گئیں

لاہور(پی پی آ ئی)اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق7 پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچ گئیں،لاہور پہنچنے والی میتوں میں ایک خاتون کی میت بھی شامل ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق اٹلی میں کشتی حادثے میں 9 پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے،جاں بحق افراد کی میتیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئی ہیں،جاں بحق افراد کی متیں جدہ سے سعودی ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچیں۔اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن نمائندے نے میتیں وصول کرکے ورثا کے حوالے کردیں،ساتوں افراد کی میتیں گجرات ڈویڑن روانہ کر دی گئیں۔