خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نئی دلی، ہندوتوا غنڈے نے چاقو سے حملہ کر کے کشمیری طالبہ کو شدید زخمی کر دیا

نئی دہلی/سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ کو منگل کی صبح نئی دلی میں ہندوتوا غنڈے نے چاقو سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔کشمیر میڈیا کے مطا بق میڈیکل کی طالبہ جس کا نام سیکورٹی وجوہات کی بنا پر پوشیدہ رکھا گیا ہے پر ٹیکسی پر سوار ہندوتوا غنڈے نے چاقو سے حملہ کیا۔چاقو کے وار سے طالبہ کے پیٹ میں زخم آیا ہے اور اسے علاج معالجہ کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔جائے وقوعہ پر پولیس کے پہنچنے سے قبل ہی حملہ آوروہاں سے فرار ہوگیا۔ فرینڈز کالونی پولیس اسٹیشن نئی دلی کے ایک سینئر پولیس افسر نے میڈیا کو بتایاہے کہ انہوں نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔