شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیرمیں ووٹرز فہرستوں پر نظر ثانی،3 لاکھ58 ہزار 222 خارج

غالب اکثریت مسلمان، 7 لاکھ 72 ہزار نئے رائے دہندگان, بیشترغیر ریاستی
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرمیں ووٹرز کی فہرستوں کی نظر ثانی کے عمل میں تین لاکھ اٹھاون ہزار دو سو بائیس ووٹرز کو خارج کیا گیا جن میں غالب اکثریت مسلمانوں کی بتائی جاتی ہے نیز سات لاکھ 72 ہزار نئے رائے دہندگان شامل کئے گئے ہیں جو ریاست کاخصوصی درجہ ختم کئے جانے کے آباد کئے گئے غیر ریاستی باشندے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اب مقبوضہ جموں و کشمیر میں رائے دہندگان کی کْل تعداد 75 لاکھ 86 ہزار 899 سے بڑھ کر 83 لاکھ59 ہزار 771 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 42 لاکھ 91 ہزار 687 مرد اور40 لاکھ 67 ہزار 900 خواتین ووٹر شامل ہیں۔