برمنگھم(پی پی آئی)حضرت پیر محمد مْحبْ الرحمن قادری المعروف حضرت چن پیر رحمتہ اللہ تعالی علیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ بھیرہ شریف (ہری پور)برمنگھم میں انتقال کر گئے ہیں۔ جہاں وہ وہ اپنے صاحبزادے پیر طیب الرحمن قادری کے ہاں علاج معالجے کیلئے گئے تھے۔ شب برات پر درود شریف کا ختم کر رہے تھے کہ روح پرواز کر گئی۔
Next Post
ورلڈ بینک نے سی پیک کو پاکستانی معیشت کے لییاہم قرار دیدیا
Thu Mar 9 , 2023
اسلام آباد(پی پی آئی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا۔ورلڈ بینک کے مطابق سی پیک میں پاکستان کیلئے بے پناہ مواقع ہیں،سی پیک پاکستان کے بنیادی ڈھانچے، توانائی، برآمدات، تجارت، نقل و حمل، زراعت، روزگار، ادویات، آئی ٹی اور موبائل […]
