پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امریکا کا پاک، بھارت تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری کی ضرورت پر زور

واشنگٹن (پی پی آئی) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کے لئے سفارتکاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان اور بھارت میں بامعنی مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزیر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے معاملات طے کرنا امریکا کے بس میں نہیں، امریکا ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے لیکن ثالثی کا فیصلہ دونوں ممالک نے کرنا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ بھارت اور پاکستان کے تنازعات کے حل کے لئے سفارت کاری کی حمایت کرتے ہیں اور ہم اس عمل کی ہر طرح سے حمایت کے لئے تیار ہیں تاہم یہ وہ فیصلے ہیں جو دونوں ممالک کو خود کرنے ہیں۔