جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل

لاہور(پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق شیخ وقاص اکرم نے لاہور کے زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اور ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ شیخ وقاص اکرم مسلم لیگ ن میں شامل رہے ہیں۔