نوازشریف کی پارٹی عہدے داروں کو عوام سے رابطے بڑھانے کی ہدایت

لندن(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نواز شریف نے پارٹی عہدے داروں کو عوام سے رابطے بڑھانے کی ہدایت کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو عوام سے رابطے بڑھانے کی ہدایت کردی ہے۔

Next Post

پرویز الٰہی سے نوابزادہ منصور، عون حمیدڈوگر کی ملاقات

Sun Mar 12 , 2023
لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی سے نوابزادہ منصور علی خان، عون حمیدڈوگر ودیگر نے ملاقات کی،پی پی آئی کے مطابق ان رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔