کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہورمیں 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(پی پی آئی)لاہورکے علاقے لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے 15 کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے کوٹ لکھپت سے ملزم کو گرفتار کیا، ملزم نے 12 سالہ بچی سے آٹے والی چکی میں زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ ملزم شفیع کے خلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاون ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا کہنا ہے کہ بچوں وار خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔