ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لوئر کوہستان، آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گر گئی، 10 افراد جاں بحق

پٹن(پی پی آئی) لوئر کوہستان میں ایک گھر میں خوف ناک آتشزدگی کے باعث مکان کی چھت گر گئی جسکے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ13 کو بچالیا گیا۔ریسکیو1122 کے مطابق لوئر کوہستان کے علاقے سیری پٹن میں محمد خان لوہار کے گھر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث گھر کی چھت گرگئی اور رہائشی افراد ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو 1122 نے سرچ آپریشن کے دوران 13 افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا جہاں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 زخمی زیر علاج ہیں۔جاں بحق ہونے والوں میں 7 بچے اور 3 عورتیں شامل ہیں۔