پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کے گھر کی رسائی کی اجازت دی جائے، آئی جی پنجاب نے درخواست دائر کر دی

لاہور (پی پی آئی) آئی جی پنجاب عثمان انور نے لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے گھر کی رسائی کے لیے درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پولیس کے سینئر افسران کو بلا رکاوٹ جائے وقوعہ اور ’درخواست گزار کے گھر‘ کی رسائی دی جائے۔ درخواست میں پنجاب پولیس کا مؤقف ہے کہ زمان پارک میں ’کالعدم تنظیموں کے لوگوں کی موجودگی کا امکان ہے‘ جبکہ ڈی آئی جی سمیت درجنوں پولیس جوان زخمی کیے گئے اور گھر تک رسائی کے بغیر تفتیش مکمل نہیں ہوگی۔خیال رہے کہ نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے گذشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ سابق وزیر اعلیٰ کے پی نے کالعدم تنظیم کے لوگوں کو اپنی پارٹی میں شامل کیا تھا اور کالعدم تنظیم کے لوگ زمان پارک میں موجود ہیں۔