پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر،عمر عبداللہ کا تمام کشمیری سیاسی نظربندوں کی رہائی کا مطالبہ

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے سابق رکن اسمبلی انجینئر رشید سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔کشمیرمیڈیاکے مطابق عمر عبداللہ نے ضلع بڈگام میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف جیلوں میں بند تمام کشمیریوں کو رہا کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کالے قانون پبلک سیفٹی ایک کو بھی ختم کرنے کی ضرورت ہے۔عمر عبداللہ نے کہاکہ جموں و کشمیر کا ایک وفد مقبوضہ علاقے میں انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کی وجہ جاننے کے لیے بھارتی الیکشن کمیشن سے ملاقات کرے گا۔