ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رمضان المبارک اور موسم گرما کے لیے تمام سرکاری اداروں کے لیے نئے دفتری اوقات کار کا اعلان

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک اور موسم گرما کے لیے تمام سرکاری اداروں کے لیے نئے دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق یہ فیصلہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرِصدارت کفایت شعارکمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دوپہر 2:30 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے۔