پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شبلی فراز، عمر سلطان اور امجدنیازی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا: فرخ حبیب

اسلام آ باد(پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنماؤں شبلی فراز، عمر سلطان اور امجدنیازی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ”سینیٹر شبلی فراز، عمر سلطان اور سابقہ ایم این اے امجد خان نیازی کو گزشتہ روز بدترین پولیس گردی کا بے دردی سے شکار بنایا گیا“۔ انہوں نے کہا کہ’پولیس افسران اور ماتحت عملہ اپنی نوکریاں بچانے کے لئے غیر قانونی احکامات پر عملدرآمد کررہے‘۔ قوم جاگ گئی اس غلامانہ نظام کیخلاف اور آپ اپنے حلف کی خلاف ورزی نہ کرے۔