پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے تباہی،10افراد جاں بحق

کو ئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں نے تباہی مچا دی،پی ڈی ایم اے نے آئندہ 48گھنٹوں میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ذرا ئع کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے د وران شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ڑوب 24،زیارت 16،بارکھان،چاغی 6 کوئٹہ 2 قلات،خضدار،لسبیلہ میں ایک ایک ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی،سیلابی رلے میں بہہ کرمزید2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں جاں بحق ہونے والیافراد کی تعداد 10 ہوگئی،آوارن میں گاڑی سیلاب میں بہنے سے8 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔پی ڈی ایم اے بلوچستان نے آئندہ 48 گھنٹوں میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔