پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول بھٹو کا بلوچستان میں حا لیہ بارش و سیلاب کے باعث اموات پرافسوس کا اظہار

اسلام آ باد/کو ئٹہ(پی پی آئی) پیپلزپا رٹی کے چیئر مین اور ووزیر اخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں حا لیہ بارش و سیلاب کے باعث ہلاکتوں پرافسوس کا اظہا رکرتے ہو ئے کہا کہ ضلع آواران اور ڑوب سمیت مختلف علاقوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی اطلاعات باعث صدمہ ہیں۔ پی پی میڈیا سیل کے مطابق بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا کہ حادثات میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں، متاثرہ خاندانوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے،متعلقہ حکام بارش و سیلاب کے دوران حادثات کی روکتھام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔بلاول بھٹو نے پارٹی عہدیداران و کارکنان کو ہدایت کی وہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں انتظامیہ سے تعاون کریں۔