پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعظم کا اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر غور اورمستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیلئے اتحادی جماعتوں کااجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرا ئع کے مطابق اس ضمن میں وزیراعظم ہاؤس کی جانب سیاتحادی جماعتوں کیسربراہوں سیرابطے شروع کردیئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کی اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر غور کے بعد مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔