ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گلشن معمارخیابان پٹنی میں جامع مسجد حضرت عثمان غنی کا افتتاح

کراچی (پی پی آئی)گلشن معمارخیابان پٹنی میں جامع مسجد حضرت عثمان غنی کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی،جسں آل پاکستان مسلم جماعت کے صدر پٹنی مسلم یوتھ لیگ پٹنی سوشل ویلفیئر کے صدر انور پٹنی عارف ٹیڈی نے خصوصی شرکت کی،پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر مسجد کے منتظمین کا کہناتھاکہ یہ نیک کام آل پاکستان مسلم پٹنی جماعت کے زیر نگرانی پٹنی ہاوسنگ سوسائٹی معمار کراچی میں حاجی طیب عثمان اور حاجی صادق کی کاوشوں سے شروع کیا گیاہے جو انشااللہ تاقیامت جاری و ساری رہے گا۔