ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شیریں مزاری کا بیان قابل مذمت، لاقانونیت کی انتہا، قانونی کارروائی کریں گے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری کا بیان قابل مذمت اور لاقانونیت کی انتہا ہے،شیری مزاری کیخلاف قانونی کارروائی کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جرم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے، فارن ایجنٹ ریاست کے خلاف کھل کر سامنے آچکے ہیں، انجام کو پہنچائیں گے۔