ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا،تیاریاں جاری

ا ا سکولوں اور کالجزکے طلباء و طالبات میں تقاریر، ملی نغموں کے مقابلے ہونگے

کراچی(پی پی آئی) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا، جس کی تیاریاں جاری ہیں ،مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں نے23مارچ اور رمضان فیسٹیول کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس بھی منعقد کئے ہیں جن میں ا23مارچ یوم پاکستان کی تقریبات اور رمضان فیسٹیول کی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے،کراچی شری حقوق کمیٹی کے سربراہ محمد عباس بھٹی نے کہا ہے کہ 23 مارچ یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائیگا اس سلسلے میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں ا سکولوں اور کالجز کے طلباء و طالبات کے درمیان تقاریر، ملی نغموں کے مقابلے ہوں گے اسی طرح رمضان المبارک میں رمضان فیسٹیول کا بھی انعقاد کیا جائیگا۔