نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں این آئی اے نے ایک اور کشمیری صحافی کو گرفتار کرلیا

سری نگر(پی پی آئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کشمیری صحافی عرفان معراج کو نئی دلی میں انکے خلاف درج ایک جھوٹے مقدمات میں تفتیش کیلئے گرفتار کر لیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق فری لانس صحافی عرفان کو نئی دلی سے سرینگر آنے والی این آئی اے کی ایک خصوصی ٹیم نے گرفتار کیا۔ قابض انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے صحافی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرفان معراج کونئی دلی میں اس کے خلاف درج مقدمہ میں این آئی اے کی طرف سے تحقیقات کے لئے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ “بھارتی حکومت کو قابل اعتماد معلومات موصول ہوئی ہیں کہ بعض رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈاین جی اوز، ٹرسٹ اور سوسائٹیز صحت عامہ اور تعلیم جیسی فلاحی سرگرمیوں کیلئے ملک اور بیرون ملک سے عطیات وصول کر رہے ہیں۔