پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سازش کا بیانیہ بنانے والا خود بڑا سازشی نکلا، شازیہ مری

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ سازش کا بیانیہ بنانے والا خود بڑا سازشی نکلا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ لاڈلا ابھی نہ جیل گیا اور نہ تفتیش ہوئی سہولت کار تڑپ اٹھے ہیں لاڈلے کی فریاد پر رونا دھونا کرنے، ان کے کرتوت کیوں نہیں دیکھتے؟شازیہ مری نے کہا کہ حقیقت سامنے آچکی ہے عمران نیازی کس کھیت کی پیداوار ہے، ثابت ہو چکا کہ سائفر منگھڑت کہانی تھی، سازش کا بیانیہ بنانے والا خو بڑا سازشی نکلا ہے، ممنوعہ فارن فنڈنگ کے اثرات سامنے آچکے ہیں۔