پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اخبارات میں قرآنی آیات کی بجائے اْن کے مفہوم کی اشاعت پروفاقی حکومت کے رابطے

کراچی (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی سفارشات کی روشنی میں اخباری مالکان اور صوبائی حکومتوں سے مشاورت شروع کردی ہے کہ اخبارات میں قرآنی آیات کی بجائے اْن کا مفہوم لکھا جائے کیونکہ اخبارات اور پوسٹرز میں قرآنی آیات کی شاعت کے بعد انھیں مناسب طریقے سے محفوظ نہیں کیا جاتا اس طرح قرآنی آیات کی بے حرمتی ہوتی ہی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں جو چیئرمین کمیٹی سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی زیر صدارت ہو تھا یہ سفارش کی گئی تھی۔