ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پوری قوم کی نگاہیں سپریم کورٹ پر، لٹیروں کا ٹولہ انتخابات سے فرار چاہتا ہے:شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وزیر خارجہ و تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انتخابات ملتوی کر کے الیکشن کمیشن نے کھلم کھلا آئین شکنی کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اکتوبر تک صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کا التواکر کے الیکشن کمیشن نے کھلم کھلا آئین شکنی کی ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لٹیروں کا ٹولہ انتخابات سے فرار چاہتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت پوری قوم کی نگاہیں سپریم کورٹ پر ہیں۔اکتوبر تک صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کا التواء کر کے الیکشن کمیشن نے کھلم کھلا آئین شکنی کی ہے۔ لٹیروں کا ٹولہ انتخابات سے فرار چاہتا ھے۔ اس وقت پوری قوم کی نگاہیں سپریم کورٹ پر ہیں۔